بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

عابدشیر علی مجھے ذمہ دار نہ ٹھہرائیں، پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ اور بجلی بلوں پر ایف پی اے وزیر اعظم نے لگایا ہے، مفتاح اسماعیل پھٹ پڑے

datetime 26  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عابدشیر علی مجھے ذمہ دار نہ ٹھہرائیں، پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ اور بجلی بلوں پر ایف پی اے وزیر اعظم نے لگایا ہے، مفتاح اسماعیل پھٹ پڑے

اسلام آباد(آن لائن) لیگی رہنماعابدشیر علی مجھے ذمہ دار نہ ٹھہرائیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اور بجلی بلوں پر ایف پی اے،وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے لگایا ہے،تمام فیصلوں میں اتحادیوں میں کی حمایت حاصل ہے۔

جمعہ کے روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کی جانب سے بجلی بلوں میں

ہوشربا اضافے کے حوالے سے لیگی رہنماؤں کی جانب سے وزیر خزانہ پر شدید تنقید کے سوال کا جواب دیتے ہوئے

مفتاح اسماعیل نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو یا بجلی بلوں پر فیول پرائس ایڈجسمنٹ لاگو کرنا ہو

یہ وزیر اعظم کا اختیار ہوتا ہے اور وزیر اعظم کی رضامندی کے بعد یہ لاگو کئے جاتے ہیں انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت کی

بہتری کیلئے تلخ فیصلوں پر حکومت میں شامل تمام اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لیا جاتا ہے میں ان فیصلوں کا ذمہ دارنہیں ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…