جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

شہبازگل کے بعد عمران خان  معلون رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ، حافظ حمد اللہ

datetime 20  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ شہبازگل کے بعد عمران خان معلون رشدی کا بھی ترجمان بن گیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جو کہتا تھا کہ میں غلام نہیں، اْس کا یہ بیان امریکہ، یورپ اور یہودیوں کو خوش کرنے کے لئے ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک شیطان کے بعد دوسرے شیطان کی حمایت سے شیطانی نیٹ ورک سامنے آچکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ میڈیا شہبازگل کو ہیرو بنا کر پیش نہ کرے،یہ فوج میں بغاوت کرانے کی خواہش رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حیران ہوں کہ ادارے کہاں ہیں؟ وزارت اطلاعات، پیمرا کہاں ہیں؟، انہوں نے کہاکہ علی وزیر اور شہبازگل دو تصویریں ، دو کردار ہیں، سلوک اتنا فرق کیوں؟۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ریلی کا اعلان کرکے اعتراف کرلیا ہے کہ اصل ماسٹر مائنڈ وہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کو کیوں گرفتار نہیں کیاجارہا ؟ اصل تحقیقات تو اس سے ہونی چاہئیں ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان سیاسی دجال ہے ، قیامت سے پہلے آنے والے 40 جھوٹوں میں سے ایک ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…