بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتیں سیاسی لوٹوں کو پارٹی میں نہ لیں،حافظ حمد اللہ

datetime 27  مئی‬‮  2023

جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتیں سیاسی لوٹوں کو پارٹی میں نہ لیں،حافظ حمد اللہ

ایبٹ آباد(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کو ڈبویا اور ملک کو بچایا ہے، عام انتخابات 5سال مکمل ہونے پر ہی ہوں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی جماعت… Continue 23reading جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعتیں سیاسی لوٹوں کو پارٹی میں نہ لیں،حافظ حمد اللہ

آڈیو لیکس سے پتہ چلا ساس کو مدر ان لاء کیوں کہا جاتا ہے، حافظ حمد اللّٰہ

datetime 25  اپریل‬‮  2023

آڈیو لیکس سے پتہ چلا ساس کو مدر ان لاء کیوں کہا جاتا ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آئین میں کہیں بھی سن ان لاء اور مدر ان لا؟کا ذکر نہیں ،آڈیو لیکس ہونے سے پتہ چلا کہ ساس کومدر ان لاء کیوں کہا جاتاہے۔ اپنے ایک بیان میں چیف جسٹس کی ساس… Continue 23reading آڈیو لیکس سے پتہ چلا ساس کو مدر ان لاء کیوں کہا جاتا ہے، حافظ حمد اللّٰہ

جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ

datetime 18  اپریل‬‮  2023

جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ایک انٹرویومیں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ جماعت اسلامی واضح کرے پارلیمنٹ، اٰئین یا جوڈیشل مارشل لاء کے ساتھ کھڑی ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سے باہر مفاہمت کرنا… Continue 23reading جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللہ

صدر عارف علوی کا از خود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انکار اور انحراف ہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید

datetime 8  اپریل‬‮  2023

صدر عارف علوی کا از خود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انکار اور انحراف ہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے صدر علوی کا ازخود نوٹس اختیار بل پر دستخط نہ کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر عارف علوی کا از خود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انکار اور انحراف ہے۔اپنے بیان میں انہوں… Continue 23reading صدر عارف علوی کا از خود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انکار اور انحراف ہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید

مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ، حافظ حمد اللہ

datetime 26  مارچ‬‮  2023

مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف کے لاہور جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ،بلٹ پروف گاڑی سے اتر کر بلٹ پروف پنجرے میں بیٹھ کر خوف سے کانپنے والا شخص قوم اور نوجوانوں… Continue 23reading مینار پاکستان میں جلسہ نہیں ایک ناکام میوزیکل شو تھا ، حافظ حمد اللہ

پی ٹی آئی زمان پارک سے واشنگٹن تک ریاستی ادارے اور ان کے سربراہ کے خلاف مبینہ طورپر مورچہ زن ہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید

datetime 25  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی زمان پارک سے واشنگٹن تک ریاستی ادارے اور ان کے سربراہ کے خلاف مبینہ طورپر مورچہ زن ہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی زمان پارک سے واشنگٹن تک ریاستی ادارے اور ان کے سربراہ کے خلاف مبینہ طورپر مورچہ زن ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے زہریلی مہم چلائی جارہی ہے،تم کسی کے لئے ریڈ لائن… Continue 23reading پی ٹی آئی زمان پارک سے واشنگٹن تک ریاستی ادارے اور ان کے سربراہ کے خلاف مبینہ طورپر مورچہ زن ہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید

چند منٹ میں آٹھ ضمانتیں دینا دنیا کا تیز ترین انصاف ہے، مبارک ہو پاکستانیوں، حافظ حمد اللہ کا طنز

datetime 19  مارچ‬‮  2023

چند منٹ میں آٹھ ضمانتیں دینا دنیا کا تیز ترین انصاف ہے، مبارک ہو پاکستانیوں، حافظ حمد اللہ کا طنز

لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ وزیرا عظم شہباز شریف اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، کی جانب سے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش دینا پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا فیصلہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں… Continue 23reading چند منٹ میں آٹھ ضمانتیں دینا دنیا کا تیز ترین انصاف ہے، مبارک ہو پاکستانیوں، حافظ حمد اللہ کا طنز

جیل بھرو تحریک کے روح رواں اور امریکہ کو للکارنے والا مرد مجاہد عدالت حاضر ہو،حافظ حمد اللہ

datetime 5  مارچ‬‮  2023

جیل بھرو تحریک کے روح رواں اور امریکہ کو للکارنے والا مرد مجاہد عدالت حاضر ہو،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجما ن حافظ حمد اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جیل بھرو تحریک کے روح رواں اور امریکہ کو للکارنے والا مرد مجاہد عدالت حاضر ہو، اگر دامن صاف ہے گھڑی چور نہیں ہو… Continue 23reading جیل بھرو تحریک کے روح رواں اور امریکہ کو للکارنے والا مرد مجاہد عدالت حاضر ہو،حافظ حمد اللہ

فرشتے نہیں جنات ہیں جن کے اثرات آج بھی عمران کے ساتھ ہیں، حافظ حمد اللہ

datetime 5  مارچ‬‮  2023

فرشتے نہیں جنات ہیں جن کے اثرات آج بھی عمران کے ساتھ ہیں، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی کچھ لوگوں کا لاڈلہ ہے،فرشتے نہیں جنات ہیں جن کیاثرات آج بھی عمران کیساتھ ہیں، جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ عدالتوں اور ججوں پرحملہ ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فرشتے نہیں جنات… Continue 23reading فرشتے نہیں جنات ہیں جن کے اثرات آج بھی عمران کے ساتھ ہیں، حافظ حمد اللہ

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8