اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کو اہم احکامات جاری کر دیے

datetime 15  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کو اہم احکامات جاری کر دیے

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق

چیئر مین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو فوری طور پر متحرک کرنے کا حکم دے دیا

اور اس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔عمران خان کی طرف سے ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کیلئے بنائی گئی

کمیٹی کا کنونیئر سنیٹر سیف اللہ خان نیازی کومقرر کردیا، کمیٹی میں تمام صوبوں اور وفاق سے 12 ارکان شامل کیے گئے ہیں۔

ارکان میں شیر علی ارباب، سلمان امجد، چودھری اقبال، شاہد حسین، خواجہ شمس، سہیل ا?فریدی، ارسلان خالد،

فرید رحمان، رانا ندیم، عبدالکریم اور نعمان گل کمیٹی میں شامل ہیں۔ٹائیگر فورس کمیٹی پورے ملک میں عمران خان

ٹائیگر فورس کی تنظیم سازی کرے گی، یہ کمیٹی براہ راست عمران خان کو رپورٹ دے گی، عمران خان نے کمیٹی کا پہلا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمیٹی گراس روٹ لیول پر کارکنوں کو متحرک کرے گی۔ فورس الیکشن ڈے اور پولنگ سکیم کو منظم کرے گی۔ پی ٹی ا?ئی ورکر کو یونین کونسل کی سطح پر منظم کرے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…