اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وکلاء برادری کو لاہور ہائیکورٹ کا بڑا ریلیف 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

datetime 30  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وکلاء برادری کو ایک بڑا ریلیف دیتے ہوئے وکلاء کے دفاتر کے بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس معاف کردیا ہے۔

عدالت عالیہ نے 3 صفحات پر مشتمل اپنے تحریری فیصلے میں وکلاء کے دفاتر کے بجلی کے بلوں میں شامل کئے گئے سیلز ٹیکس ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور وکلاء برادری کو متعلقہ محکمہ سے رجوع کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ دوسری جانب اسلام آباد کی سیشن کورٹس میں یکم سے 31 اگست تک سالانہ چھٹیوں کا سرکلر جاری کر دیا گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق کی منظور سے سرکلر جاری ہوا ،سیشن کورٹ ایسٹ اور ویسٹ میں یکم سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی۔ سرکلر کے مطابق چھٹیوں کے دوران ارجنٹ کیسز پر سماعت کے لیے مناسب انتظام کیا جائے تعطیلات کے دوران نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت پرانے کیسز پر بھی سماعت کا انتظام کریں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…