پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محمد بن سلمان کاتیل کی پیداوار بڑھانے سے انکار خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 17  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13ملین بیرل تک کرے گا۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت 12ملین بیرل یومیہ ہے جس میں بتدریج اضافہ کیا جائیگا۔جدہ کانفرنس برائے امن و ترقی سے محمد بن سلمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صاف توانائی، فوسل فیول ٹیکنالوجیز میں مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2027تک یومیہ بنیادوں پر تیل کی پیداواری صلاحیت 13ملین بیرل تک کرے گا،سعودی عرب کی موجودہ پیداواری صلاحیت 12ملین بیرل یومیہ ہے جس میں بتدریج اضافہ کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ غیر حقیقی اخراج کی پالیسیاں افراط زر میں اضافے کا باعث بنیں گی، غیر حقیقی پالیسیوں سے توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت کو سہارا دینے کے لیے مزید مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کے پائیدار ذرائع کیلئے حقیقت پسندانہ، ذمہ دارانہ نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…