بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

چین نے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کوبھاری امداد دینے کا اعلان کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ چین رواں ہفتے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کو 75لاکھ ڈالرمالیت کی انسانی امداد مہیاکرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے اپنی ویب سائٹ پرایک بیان میں کہا کہ امدادی سامان میں خیمے، تولیے، بستراور دیگراشیا شامل ہوں گی۔افغانستان میں بدھ کوعلی الصباح 61شدت کا زلزلہ آیا تھا۔اس کا مرکزکابل سے قریبا 160 کلومیٹر جنوب مشرق میں پاکستانی سرحد کے قریب افغان علاقہ تھا۔اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…