جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

سندھ اور پنجاب میں تیل وگیس کی دریافت کے حوالے سے2بڑی کامیابیاں

datetime 23  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ اور پنجاب میں تیل وگیس دریافت

لاہور( این این آئی)سندھ اور پنجاب میں تیل وگیس کی دریافت کے حوالے سے دوبڑی کامیابیاں ملیں ہیں۔

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق پہلی کامیابی سندھ کے ضلع ٹنڈو اللہ یار میں نم بلاک سے ملی جہاں یومیہ 1400 بیرل تیل،50 لاکھ 20 ہزار مکعب فٹ گیس کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق پنجاب کے ضلع راجن پور کے کلچاس بلاک کے مقام پر بھی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جہاں سے یومیہ 12 لاکھ 40 ہزار کیوبک فٹ گیس برآمد ہوگی۔

تیل و گیس کمپنی نے گیس کے ذخائر کی تازہ دریافت کو توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ملک کے توانائی کے شعبے میں ایک قابل قدر اضافہ قرار دیا ہے۔ترجمان کے مطابق گیس کی دریافت نے ملک میں توانائی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے نئی راہیں کھول دی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…