منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان کو ن لیگ نے ٹکٹ دے دیا

datetime 5  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان کو ن لیگ نے ٹکٹ دے دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ہونے والے رکن اسمبلی نذیر چوہان نے مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے۔

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے ضمنی الیکشن لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے شروع کر دئیے،

تحریک انصاف کے ڈی سیٹ رکن اسمبلی نذیر چوہان نے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ پر پی پی 167 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔نذیر چوہان نے کہا کہ ٹکٹ دینے پر مسلم لیگ (ن)کا شکر گزار ہوں،

ہم نے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے عمران خان کو چھوڑا، عمران خان نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف کے خلاف عمران خان ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے، میرے حلقے میں اب پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہے۔نذیر چوہان نے کہا کہ ہم ملک کے لیے سیاست کرتے ہیں، عمران خان نے ملک توڑنے کی سیاست کی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…