بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

اہم لیگی رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز رہنما کالونی ڈویلپر چوہدری آصف علی نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کے سر براہ سابق وزیر اعظم عمران خان سے ایک ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔اس مو قع پر تحریک انصاف کے ضلعی اور صوبائی قیادت رائے حسن نواز اور شکیل خاں نیازی بھی موجود تھے۔ چو ہدری آصف علی نے تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے تحریک انصاف کے چئیر مین کو یقین دلایا کہ ان کی کال پر کسی قر بانی سے دریغ نہیں کریں گے اور ملک میں معاشی انصاف،قانون اور پارلیمنٹ کی بالا دستی اور آزادی کی جدو جہدمیں بھر پور حصہ لیں گے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ این اے148سے اب تحریک انصاف کو بہت ہی مضبوط امیدوار چو ہدری آصف علی دستیاب ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…