پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ن لیگ کا حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کی خوشی میں جشن منانے کا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کی خوشی میں اتوار کے روز باضابطہ جشن منانے کا اعلان۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اتوار رات ساڑھے 9 بجے لبرٹی گول چکر پر بھرپور جشن منایا جائے گا، اس موقع پر شکرانے کے نوافل ادا کئے جائیں گے اور مٹھائیاں تقسیم کی جائیں گی ۔قبل ازیں حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کا اعلان ہوتے ہی لیگی کارکنان نے بھرپو رجشن منایا ،کارکنان کی ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے ہوئے قیادت کے حق میں نعرے لگاتے رہے جبکہ کئی کارکنوںنے سجدہ شکر بھی ادا کیا ۔ اس موقع پر مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…