بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی پہلی منزل سے گر کر زخمی، آئی سی یو میں داخل

datetime 11  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) قومی کرکٹر رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی پہلی منزل سے گر کر زخمی ہوگئی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز

کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس کی 2 سالہ بیٹی پہلی منزل سے گر کر زخمی ہوگئی ہیں، جس کے باعث انہیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ(آئی سی یو)میں رکھا گیا ہے۔کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی کو گرنے کے باعث سر پر چوٹ آئی ہے جبکہ ناک ہڈی بھی ٹوٹ گئی ہے، قومی کرکٹر نے مداحوں سے بیٹی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔رومان رئیس طویل عرصے سے قومی ٹیم میں شامل نہیں تاہم اس سیزن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔واضح رہے کہ کرکٹر فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لیتے ہیں، انہوں نے یہ کام کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران شروع کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…