پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر کی ٹاپ پوزیشن، رضوان دوسرے نمبر پر آگئے

datetime 2  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر کی ٹاپ

پوزیشن، رضوان دوسرے نمبر پر آگئے۔آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستانی بیٹر محمد رضوان نے بھی بلے بازوں میں دوسرے نمبر پر قبضہ جمایا ہواہے۔ٹی ٹوئنٹی بولروں میں جنوبی افریقا کے تبریز شمسی کا پہلا نمبر، پاکستان کے شاداب خان کا دسواں اور شاہین شاہ آفریدی کا12 واں نمبر ہے۔آئی سی سی کی آل راؤنڈرز رینکنگ میں افغان ٹیم کے محمد نبی پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔دوسری جانب آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ بھی جاری کی ہے جس میں بولرز کی فہرست میں بلے بازوں میں انگلینڈ کے روٹ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ بولرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے پر ہیں۔ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے ایشون کا پہلا نمبر ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…