پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

حکومت کے کئی وزراء بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں ٗ معروف ماہر فلکیات کی 2022 سے متعلق تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا کے ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے سال 2022کو میاں نواز شریف کی وطن واپسی اور الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا ووٹ بنک کم ہونے اور عمران خان کیلئے مہنگائی اور بے روزگاری سمیت بحرانوں میں مزید اضافہ کی پیشگوئی کردی اور بتایا کہ امریکہ، جنوبی

کوریا، بھارت،ترکی اور بنگلہ دیش کے سربراہان مملکت کے ستارے خطرات کا اشارہ دے کر انہیں سیکیورٹی کو سخت کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں جبکہ ستاروں کے حساب سے چین تائیوان پر قبضہ اور سپر طاقت کا اعلان کر سکتا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطاب ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان کیلئے مہنگائی اور بے روز گاری سمیت بحرانوں کے بھنور میں شدت کا سگنل دے رہے ہیں ۔حکومت کے کئی وزراء بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں اور مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم اپنی سیاسی ساکھ کو برقرار نہیں رکھ پائیں گے۔2025 تک عالمی جنگ چڑھنے کے مسلسل اشارے مل رہے ہیں اس دوران چین تائیوان اور روس یوکرین پر قبضہ جما سکتے ہیں۔ستارے افغانستان حکومت کے روشن مستقبل کے ساتھ اس کے پاکستان میں نمایاں اثرات کا سگنل دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…