بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے مردوں میں کونسے نمبرپر ہیں؟ سروے نتائج جاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے مردوں میں 17ویں نمبرپر ہیں۔برطانوی مارکیٹ ریسرچ کمپنی نے یوگوو انٹرنیشنل سروے نتائج جاری کیے ہیں،کمپنی کی جانب سے کیے گئے سروے میں 38 ممالک کے 42 ہزار سے زائد لوگوں کی رائے کو شامل کیا گیا ہے۔ 2021 میں دنیا کے سب سے زیادہ سراہے گئے افرادکی فہرست میں پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم

عمران خان اور نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی موجود ہیں۔اس فہرست میں سابق امریکی صدرباراک اوباما کا پہلا، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا دوسرا اور چینی صدر شی جن پنگ کا تیسرا نمبر ہے جبکہ اس فہرست میں عمران خان 17 ویں نمبر پر موجود ہیں۔سب سے زیادہ سراہے جانیوالی خواتین میں سابق امریکی خاتون اول مشال اوباما سرفہرست ہیں جبکہ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا 9واں نمبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…