ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سیمی فائنل: ڈیل اسٹین پاکستان یا آسٹریلیا میں سے کس کا ساتھ دیں گے؟

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (این این آئی)جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین سے سیمی فائنل سے متعلق مداح نے کونسی ٹیم کو سپورٹ کر نے بارے سوال پوچھ لیا ۔سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اْن سے مختلف سوالات کیے۔

اسی سیشن کے دوران ایک صارف نے ڈیل اسٹین سے پوچھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں آپ کونسی ٹیم کو سپورٹ کریں گے؟صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈیل اسٹین نے کہا کہ سپورٹ مشکل ہے کیونکہ ان دونوں ٹیموں میں میرے دوست ہیں لیکن ذاتی طور پر مجھے پاکستان کا کرکٹ کھیلنے کا انداز پسند ہے۔ڈیل اسٹین نے کہا کہ فیلڈ پر کیے جانے والا پاکستانی ٹیم کا ہنسی مذاق بھی مجھے پسند ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل 11 نومبر جمعرات کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان واحد ناقابل شکست ٹیم ہے اور بابر الیون نے گروپ میں تمام 5 میچز کے دوران ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…