اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

مومنٹم ہمارا شروع سے بنا ہوا ہے، ہم جیت کیلئے یہاں ہیں،آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا دعویٰ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ مومنٹم ہمارا شروع سے بنا ہوا ہے اور ہم جیت کیلئے یہاں ہیں۔اپنے بیان میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ پاکستان ٹیم فارم میں ہے،

اچھا کھیلتی ہوئی آ رہی ہے، یہ سب ہمارے ذہن میں ہے۔ایرون فنچ نے کہا کہ پاکستان نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے پانچ لگاتار میچز جیتے ہیں، ماضی میں رزلٹ کیا رہے اس بارے میں نہیں سوچ رہے۔اْنہوں نے کہا کہ عماد وسیم پاور پلے میں اچھی بولنگ کر رہے ہیں، شاداب کی بولنگ بھی اچھی ہے، پاور پلے بڑا اہم ہوتا ہے چاہے آپ بولنگ کر رہے ہوں یا بیٹنگ۔آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ شاہین آفریدی اچھی فارم میں ہیں پاور پلے بڑا اہم ہوگا، ہمیں پاور پلے میں رنز کرنا ہوں گے۔ایرون فنچ نے کہا کہ ٹاس زیادہ اہم نہیں ہوتا آپ کو زیادہ سے زیادہ رنز کرنا ہوتے ہیں، پاکستان کے خلاف سیمی فائنل کے لیے ہر کمبی نیشن پر غور کر رہے ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی اچھی ہے جبکہ پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے ہمارا ایک اچھا امتحان ہوگا۔اْن کا کہنا تھا کہ اچھا لگتا ہے کہ آسٹریلین کرکٹرز دوسرے ممالک کی کرکٹ سے منسلک ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…