اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت کے بیرون ملک گئے 2 سینیٹرز کا وطن واپس آنے سے انکار

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے پارلیمنٹ سے قانون سازی کے لئے بیرون ملک موجود اپنے اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت کو واپس بلا لیا ہے تاہم 2سینیٹرز نے واپس آنے سے انکار کر دیا ہے حالانکہ چیئرمین سینیٹ ان دونوں سینیٹرز کو

خود کال کی تھی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ایک سینیٹرز اور ایک آزاد سینیٹرز کو لندن میں ٹیلی فون کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ فوری واپس آئیں کیونکہ حکومت کل 11 نومبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں سینیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر کورونا ٹیسٹ کرانے اور تمام تر سفری سہولیات فراہم کرنے بھی یقین دہانی کروائی گئی لیکن دونوں سینیٹرز نے اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے واپس آنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت ان سینیٹرز کو واپس بلانے کے لئے ہر حربہ استعمال کررہی ہے جبکہ ماحولیات میں کانفرنس میں شرکت کے لئے گئے ہوئے سینیٹرز کا وفد بھی پاکستان واپس پہنچ گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…