ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے پچاس سال پورے ہونے کی خوشی 1971 میں پیدا ہونے والوں کو مفت شاپنگ دی جائے گی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے وہ رہائشی جو 1971 کو پیدا ہوئے تھے وہ اب متحدہ عرب امارات کے اتحاد کے پچاس سال پورے ہونے کی خوشی میں مفت شاپنگ کا مزہ لے سکتے ہیں۔خلیج اردو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ہائپر مارکیٹوں میں سے ایک یونین کوپ نے پیر کے روز کہا ہے جو خریدار 1971 میں پیدا ہوئے تھے ، انہیں یو اے ای کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اس کی 100 روزہ تشہیری مہم کے حصے کے طور پر

مفت خریداری کیلئے افضال کارڈ تحفے میں دیا جائے گا۔ پچاس کے قریب خریداروں کو سمارٹ فون جیتنے کا امکان ، دیگر پچاس کو گولڈ بار اور مزید پچاس کو ماؤنٹین بائکس جیتنے کا موقع ملے گا۔ پچاس خریداروں کو 50,000 تمایاز پوائنٹس ملیں گے۔ اس موقع پر مختلف ریٹیل کمپنیوں نے پروموشنل مہم کی مدت کے دوران ہزاروں اشیا کی قیمتوں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو مختلف انعامات کی پیشکش کیلئے 50 ملین درہم مختص کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…