اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم شاندار بلے باز کے بعد اینکر بھی بن گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بہترین بلے باز کے بعد اینکر نگ کے گر بھی دکھانے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سکاٹ لینڈ سے فتح کے بعد بابر اعظم نے شعیب ملک کا انٹرویو لیا جس میں انہوں نے شعیب ملک سے ان کی بہترین کارکردگی اور کھیل کی حکمت عملی سے متعلق سوال پوچھا جس کے جواب میں آل رائونڈر شعیب کا کہنا تھا کہ جب پچ پر آیا تو آپ وہاں موجود تھے جس سے اچھا فیڈ بیک ملا ۔ بابر اعظم نے نئے کھلاڑیوں کیلئے مشورہ سے متعلق سوال کیا

جس پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کیلئے ضروری ہے سب سے ٹیم کی ضرورت کو دیکھے اور پھر آخری 4 سے پانچ اوور میں ڈاٹ بال نہ کھیلےبلکہ صورتحال کے مطابق رنز بنائے اور ان آخری پانچ اوور میں 50رنز بنائے جا سکتے ہیں ۔ اس کے بعد بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سکاٹ لینڈ کیساتھ میچ مشکل ہو گیا تھا لیکن شعیب ملک نے اس صورتحال کو بہترین طریقے سے اختتام کیا ۔ انہوں نے قوم سے بھی کہا ہے کہ سیمی فائنل کھیلنے جارہے ہیں اس کیلئے آپ سب کی دعائوں اور تعاون کی ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…