پشاور(آن لائن) ضلع بنوں میں عوام کو سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر 03040030032 یا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بنوں کے ٹیلیفون نمبر09289270043 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ زیادہ قیمت کی وصولی یا کسی دوسری خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ڈیلر کا کوٹہ کینسل کیا جائیگا
عوام کو سرکاری نرخ 90 روپے فی کلو چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































