جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ وزیر مملکت ہنگامی طورپر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہراور تحریک انصاف کے رہنما اخوند ہمایوں رضا کو دل کا دورہ ، انجیو گرافی کے بعدبند شریان میں ا سٹنٹ ڈال دیا گیا ،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہر اخوند ہمایوں رضا کو اچانک دل کا دورہ پڑا جنہیں فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان

لایا گیا وہاں پر ابتدائی طبی امدادکے بعد انہیں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ملتان داخل کر دیا گیا جہان انجیو گرافی میں دل کی ایک شریان بند ہو نے کے باعث آپریشن کر کیا سٹنٹ ڈال دیا گیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی زرتاج گل فوری طور پر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئیں، انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے بعد ا ب ان کے شوہر کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم وہ ابھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…