پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

صوبہ بھر کے مزید 27 اضلاع میں موٹر بائیک سروس شروع کرنے کی تیاریاں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی )ریسکیو 1122 کی موٹربائیک سروس کی کامیابی کا ایک سال پورا ہوگیا تفصیل کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں ریسکیو 1122 کی موٹربائیک سروس کا آغاز کیا گیا تھا جس نے کامیابی سے پورے سال کے دوران گنجان آباد علاقوں اور تنگ گلیوں میں

جاکر لاکھوں مریضوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی ہے ۔ ریسکیو 1122 کی موٹربائیک سروس میں بیک وقت درجنوں سہولیات موجود ہیں جن میں تربیت یافتہ ایمرجنسی میڈیکل سٹاف کے پاس زندگی بچانے والی بنیادی ادویات، ہائی بلڈ پریشر میٹر، گلوکومیٹر،پلس آکسی میٹر، آکسیجن سلنڈر، سانس بحالی کٹ، جلنے کی صورت میں امدادی کٹ، گردن کی چوٹ کی صورت میں امدادی کالر،ہڈی ٹوٹنے پر فوری امداد اور نیبولائزر موجود ہوتا ہے ، ریسکیو کی موٹربائیک سروس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے صوبائی ریسکیو حکام نے صوبہ بھر کے مزید 27 اضلاع میں موٹربائیک سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت سینکڑوں گاڑیاں تمام اضلاع تک پہنچائی جائیں گی، فیصل آباد ریسکیو سٹیشن کے پاس اس وقت ایک سو موٹربائیکس موجود ہیں جبکہ مزید پچاس کے قریب گاڑیاں ملنے کا امکان ہے ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…