ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے ذہنی بلوغت کو تبدیلی مذہب کے لیے پیمانہ قرار دیدیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا ملک میں جاری تبدیلی مذہب کی عمر پر قانون سازی کی بحث کے پس منظر میں اہم فیصلہ سامنے آ گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے ذہنی بلوغت کو تبدیلی مذہب کے لیے پیمانہ قرار دیدیا۔ گلزار مسیح نے اپنی چودہ سالہ بیٹی چشمان کے تبدیلی مذہب کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی جس پر عدالت نے فیصلے میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مثال دی ۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ اسلام دس سال کی عمر میں تبدیلی مذہب کی اجازت دیتا ہے ،شریعت نے قبول اسلام کے لیے کوئی خاص عمر مقرر نہیں کی۔عدالت نے چشمان کو والدین کے حوالے کیے جانے کی استدعا مسترد کردی اور چشمان کے قبول اسلام کو قانونی قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے چشمان کیس کا 14 ستمبر 2021 کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…