بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

کویتی حکام کا پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار

datetime 20  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کو کویت کے لیے پروازیں چلانے میں مشکلات کا سامنا، کویتی حکام نے پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جبکہ کویت کی ایئر لائنز کو پاکستان آنے جانے کی مکمل اجازت ہے۔ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی ک

ی قومی ایئر لائن کے معاملے میں عدم دلچسپی ہے۔پی آئی اے سعودی عرب، یو اے ای، بحرین کے لیے کامیابی سے پروازیں چلا رہی ہے۔ قومی ایئر لائن کا کینیڈا، ملائشیا، افغانستان سمیت وسط ایشیائی ممالک میں بھی آپریشن جاری ہے۔ پاکستان سول اتھارٹی پر یورپی پابندیوں کے باوجود پی آئی اے دنیا بھر میں محفوظ سفر کی سہولیات فراہم کرنے میں پیش پیش ہے۔ کابل اور مزار شریف سے حالیہ پروازیں پی آئی اے کی پیشہ ورانہ مہارت اور حفاظتی معیار کا ثبوت ہیں۔پی آئی اے نے حال ہی میں عالمی آڈٹ ایجنسی اور کینیڈا کی وزارت ٹرانسپورٹ سے کامیاب سیفٹی آڈٹ کرایا۔ کویت پاکستان سے پروازیں چلا رہا ہے لیکن پی آئی اے کو اجازت نہیں دے رہا۔ پاکستان نے دو کویتی ایئر لائنز کویت اور الجزیرہ کو بزنس کی اجازت دے رکھی ہے۔ قومی مفادات کے تحفظ کیلئے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی خواب غفلت سے کب جاگے گی ؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…