پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

میرے پاس کئی ججوں کی ویڈیوز موجود ہیں، ان میں سے کچھ کو یہ پتہ بھی ہے۔۔۔مریم نواز کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن )مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کئی ججوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک صحافی نے

ان سے سوال کیا کہ کیا ان ججز کو معلوم ہے کہ آپ کے پاس ویڈیوز ہیں ، جس پر مریم نواز نے کہا کہ جنہوں نے گناہ کیے ہوتے ہیں، انہیں سب پتا ہوتا ہے۔ جوسٹینڈ ہم نے لیا ہے، وہ ہمارے خون میں شامل ہے۔ ہماری ٹریننگ ہی ایسی ہوئی ہے”دریں اثنا انہوں نے کہا کہ کوئی دن والدہ کی یاد کے بغیر نہیں گْزرتا، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مرحومہ والدہ بیگم کلثوم کی کچھ یادگار تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنی والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئیں اور کہا کہ ایک بھی دن ایسا نہیں گزرا جب میں نے آپ کو یاد نہ کیا ہو۔اْنہوں نے جذباتی ہوتے ہوئے لکھا کہ ‘آپ کے بغیر زندگی پہلے جیسی نہیں رہی اور نہ رہے گی۔ ‘اللّہ تعالیٰ! آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے، آمین۔

“ہمارے پاس کئی ججوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔ ان میں سے کچھ کو یہ پتا بھی ہے۔ جنہوں نے گناہ کیے ہوتے ہیں، انہیں سب پتا ہوتا ہے۔

جو stand ہم نے لیا ہے، وہ ہمارے خون میں شامل ہے۔ ہماری ٹریننگ ہی ایسی ہوئی ہے” –
مریم نواز
?? pic.twitter.com/2GVed4RjRU

— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) September 10, 2021

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…