جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

بس میں صبح و شام “یَا وَھَا بُ ” کو اسطرح پڑھیں رزق کے دروازے پر آپ کھل جائیں گے

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

السام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس وظیفہ کو آپ نے دن میں دو مرتبہ کرنا ہوگا۔ صبح اور شام ۔ یہ بڑا مختصر سا ہے یہ ایک اللہ کا صفاتی نام ہے۔ وہ نام”یَا وَھَا بُ ” ہے۔ یہ عمل رزق کے اضافے کےلیے بہت اکثیر ہے ۔ آج کو وظیفہ “یَا وَھَا بُ ” ہے جو کہ شوہر کے رزق میں اضافے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس وظیفے کو دن میں دو مرتبہ کرناہے چاہیں تو صبح کی نماز کے بعد اور شام میں مغر ب کی

نماز کے بعد کرسکتے ہیں۔ آپ نے یہ وظیفہ گیارہ سو بار پڑھنا ہے۔ اور اس کے اول و آخر ایک ایک بار درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ جیسا کہ آپ نے صبح کے وقت ایک بار درود پاک پڑھاپھر گیارہ سو بار “یَا وَھَا بُ ” پڑھا اور آخر میں ایک بار درودپاک پڑھا ۔آپ کا یہ وظیفہ ایک وقت کا مکمل ہوگیا۔ اور یہی وظیفہ آپ نے شام کے وقت بھی پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے رزق میں برکت کے لیے ، شوہر کی آمدن میں اضافے کے لیے اور مال ودولت میں اضافے کے لیے اللہ تعالیٰ سے گڑ گڑا کر دعا مانگنی ہے۔ انشاءاللہ رزق میں جتنی بھی ت ن گ ی ا ں ہوں گی اورجتنی بھی مشکلات ہوں گی وہ دور ہوجائیں گی۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کی تھوڑی سی آمدنی میں بھی برکت ڈال دے گا۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا شوہر تو بہت کما تا ہے۔ یعنی گھر میں کمانے والے تو بہت ہوتے ہیں ۔ کسی کی آمدنی لاکھوں میں ہوتی ہے۔ کڑوڑوں میں ہوتی ہے لیکن پھربھی رزق میں برکت نہیں ہوتی ۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی آمدنی بہت تھوڑی ہوتی ہے لیکن اس میں بے حساب برکت ہوتی ہے ۔ تو آپ اللہ رب العزت سے برکت مانگا کریں۔ کہ اللہ تعالیٰ آپ کے شوہر کی آمدن میں برکت پیدا کرے ۔ چاہے وہ جتنا مرضی کمائے۔ لیکن جب برکت ہوگی۔تو ایک روپے میں بھی ایک لاکھ والی برکت آجاتی ہے۔”یَا وَھَا بُ ” کا مطلب بھی یہی ہے کہ “اے عطاء کرنے والے “۔ بے شک اللہ رب العز ت کی ذات ایسی ہے جو بہت زیادہ عطاءکرنے والی ہے۔ جو فقروفاقہ میں مبتلا ہوتو وہ “یَا وَھَا بُ ” کا بکثرت ذکر کرے۔ انشاءاللہ اس ذکر کی وجہ سے فقروفاقہ بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ جو شخص ذاتی مکان چاہتا ہوں اور اپنا مکان نہ ہو۔ تو اس کو اس اسمِ مبارک کو بکثر ت پڑھتے رہنا چاہیے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے ذاتی مکان مل جاتا ہے۔ شیخ عبدالمجید مغربی ؒ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی مہم یا کوئی اہم کام کا طالب ہویا کوئی مراد حاصل کرنا ہویا م ق روض ہویا رزق میں ت ن گ ی ہو، یا طالب راہ حقیقت ہو، یا دنیا کا مال حاصل کرنا مقصود ہوتو نصف شب کو دو نفل پڑھ کر ننگے سر دو مرتبہ”یَا وَھَا بُ ” پڑھ کر دعاکرے۔تین شب اس عمل کو جاری رکھے۔ انشاءاللہ و ہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھے گا۔ کہ رزق برستا ہوا اس کے پاس آئے گا۔اورایسی ایسی جگہوں سے آئےگا کہ اس کے ذہن وگ م ان میں بھی نہیں ہوگا۔ کہ یہ رزق کہاں سے آرہا ہے۔ اتنی برکت والا نام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…