بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

3ستمبر کا دن تاریخ کے آئینے میں!

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1994چین اور روس کے درمیان ایٹمی حملہ نہ کرنے کا معاہدہ‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر 2004روس میں بسلان اسکول کے بچوں کو یرغمال بنانے کے واقعے کا ڈراپ سین، تین سو پچاس افراد ہلاک‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1979غیر

وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر پاکستان ضیاء الحق ہوانا (کیوبا)پہنچ گئے‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1977سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قصوری قتل کیس میں گرفتار کرلیا گیا‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1973روزنامہ حریت اورروزنامہ جسارت پر پابندی عائد کے یو جے نے پابندیوں کو مستر د کردیا‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1947لیاقت نہرو پریس کانفرنس مسلم کْش فسادات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1939جنگ عظیم دوم: برطانیہ اور فرانس نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1783معاہدہ پیرس:امریکا اور برطانیہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا‘آج کا دن تاریخ میں3ستمبر1260معرکہ عین الجلود: (فلسطین) کے مملوک مسلمانوں کے ہاتھوں منگولوں کی شکست-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…