اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

نامور اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے کہا ہے کہ 2022ء میری شادی کا سال ہوگا،بعض اوقات انسان اپنی سوچ کے مطابق جو تدبیر یںکرتا ہے وہ پوری نہیںہوتیں اور ہوتا وہی ہے جو خدا کی ذات کو منظورہوتا ہے۔انگلینڈ سے ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سویرا شیخ نے کہا کہ کورونا وباء کی وجہ سے ہر شعبہ

زندگی پر اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ لوگوں نے اپنے آنے والے سالوں کے شیڈول مرتب کئے ہوئے تھے وہ سب دھرے کے دھرے رہ گئے اورمیری شادی بھی تاخیر کا شکار ہو گئی ۔انہوںنے کہا کہ میں کچھ عرصے کے لئے انگلینڈآ گئی تاہم اب واپس آنے کے بعد2022ء کو اپنا گھربسالوں گی ۔سویراشیخ پاکستان سمیت مختلف ممالک کے کمرشلز میں ماڈلنگ بھی کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…