اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

صفا گولڈ مال سکینڈل، احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، بڑی گرفتار ی کر لی گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)صفا گولڈ مال سکینڈل احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے نیب ریفرنس پر محفوظ فیصلہ سنادیاسی ڈی اے افسران کے خلاف کرپشن کیس کا فیصلہ سنادیا عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ صفا گولڈ مال کی بالائی چار منزلیں بحق سرکار ضبط کی جائیں سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی ڈی اے غلام مرتضی ملک کو 5 سال قیدشاپنگ سینٹر کی غیر قانونی منزلیں بنانے

والے مالک رانا قیوم کو 7 سال قید اور ایک ارب جرمانہ کا حکم دیاسی ڈی اے افسران عمار ادریس،خلیل احمد، خادم حسین کو بھی قید کی سزا سنائی گئی عمار ادریس کو تین سال ،خلیل اور خادم کو دو دو سال قید کی سزا سنائی گئی مجرمان پر جناح سپر مارکیٹ میں عمارت کی غیرقانونی منزلیں بنانے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا جرم تھا جو ثابت ہو گیاتمام ملزمان کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…