لاہور( این این آئی ) افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ، پابندی فاریکس ایسوسی ایشن نے لگائی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، فاریکس ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ افغان کرنسی کی فروخت اور خریداری پر مکمل پابندی ہوگی۔