جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

بینکوں کے دیوالیہ ہونے کی افواہیں، افغان کرنسی 5 فیصد گرگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

بینکوں کے دیوالیہ ہونے کی افواہیں، افغان کرنسی 5 فیصد گرگئی

کابل (اے ایف پی) امریکی ڈالر کے مقابلے میں افغانستان کی کرنسی (افغانی) میں 5 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، ایک ڈالر104افغانی کا ہوگیا ہے جو اگست میں80افغانی کا تھا۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ افغانی کی قدر میں حالیہ کمی ملک کے بڑے بینکوں کے دیوالیہ ہونے کی افواہوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔… Continue 23reading بینکوں کے دیوالیہ ہونے کی افواہیں، افغان کرنسی 5 فیصد گرگئی

افغان کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

افغان کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

پشاور( آن لائن)افغانی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے چوک یادگار میں ڈالر کے ساتھ ساتھ افغانی کرنسی کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے غیر قانونی کرنسی کےکاروبار کرنے والے تاجروں نے افغان کرنسی کو بلیک میں فروخت کرنا شروع کردیا ہے افغان کرنسی اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو… Continue 23reading افغان کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا

پشاور، کابل (آن لائن، این این آئی) افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا ہے افغانستان میں تجارت افغان کرنسی میں ہونے اور افغانستان میں صورتحال میں بدستور بہتری آنے کے بعد افغان کرنسی کا کاروبار ایک بار پھر چمک اٹھا ہے ۔یاد رہے کہ افغانستان میں حالات خراب ہونے کے باعث افغان کرنسی… Continue 23reading افغان کرنسی کی قدر میں مزیداضافہ ہو گیا

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی

datetime 17  اگست‬‮  2021

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی

پشاور، کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی۔طالبان سے قبل ایک افغان کرنسی کی قدر 2 روپے 40 پیسے کی تھی، جو اب ڈیڑھ روپے ہوگئی ہے۔پشاور میں صدر کرنسی ایکسچینج حاجی گلاب نے بتایا کہ زیادہ تر لوگ افغان کرنسی نہیں خرید رہے۔صدر کرنسی ایکسچینج نے کہا… Continue 23reading افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی

پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

datetime 16  اگست‬‮  2021

پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی ) افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ، پابندی فاریکس ایسوسی ایشن نے لگائی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، فاریکس ایسوسی ایشن نے کہا ہے… Continue 23reading پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد