ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہرڑ کے ان گنت فوائد

datetime 17  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہرڑ ایک جڑی بوٹی ہے۔ جسے ہلیلہ بھی کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کا روزمرہ استعمال مختلف بیماریوں میں فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ہرڑ میں پیٹ کی بیماریوں کا مستقل علاج موجود ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ ایک ہرڑ کو دھو کر اس کو چوسنے سے قبض

، کھٹی ڈکاریں، پیٹ کا گیس، دست نہ آنے، متلی اور قے کی شکایت میں کھانے سے آپ کو فائدہ ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ کچھ کڑوا ضرور لگے گا لیکن اس سے آپ کے پیٹ کو راحت بھی جلد ہی مل سکتی ہے۔معدے کی تکلیف، سینے کی جلن اور بلغم کی شکایت میں ہرڑ کو پانی میں بھگو کر پینا مفید رہتا ہے۔بالوں کا سفید ہونا ایک عام سی بات ہوگئی ہے۔ لیکن اگر آپ ہرڑ کو چوستے رہیں گے تو اس سے قدرتی طور پر سفید بال کالے ہونے لگیں گے۔ اور آپ کےبالوں کو اس سے کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا۔اگر آپ کو بھی سر میں چکر آتے ہیں تو ہرڑ اور چینی کا ایک مرکب بنا کر دن میں دو مرتبہ استعمال کریں۔ اس سے چکر آنے میں کمی واقع ہوگی۔ ماہرین کے بتائے ہوئے ان فوائد سے استفادہ حاصل کریں اور اپنی بیماریوں کو بھگائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…