بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

”بنی گالا میں بھالو کے ساتھ”

datetime 14  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بنی گالا میں بھالو کے ساتھ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے وزیراعظم

عمران خان نے ایک بار پھر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر ماضی کی حسین یاد شیئر کردی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی جوانی کے دنوں کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پیلے رنگ کی شرٹ اور نیلی جینز زیب تن کی ہوئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کے ساتھ سفید رنگ کا بھالو بھی موجود ہے جو ان کا پالتو جانور لگ رہا ہے۔تصویر میں وزیراعظم عمران خان بڑے ہی پراعتماد انداز میں بھالو کے سر پر ہاتھ رکھے کھڑے ہیں۔عمران خان نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ بنی گالا میں بھالو کے ساتھ۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگ MemoriesFromPast کا بھی استعمال کیا۔خیال رہے عمران خان نے صرف 12 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئر کی ہے جسے اب تک ایک لاکھ 59 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…