ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کا آئی پی ایل سے کنارہ کشی کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2015

شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کا آئی پی ایل سے کنارہ کشی کا فیصلہ

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا نے آئی پی ایل کی فرنچائز راجھستان رائلز کے شیئرز فروخت کرکے لیگ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا جو آئی پی ایل… Continue 23reading شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کا آئی پی ایل سے کنارہ کشی کا فیصلہ

یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے، جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں ، سنیل سیٹھی

datetime 19  فروری‬‮  2015

یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے، جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں ، سنیل سیٹھی

نئی دہلی  بالی وڈ کے ادکار سنیل شیٹھی نے بھارتی ٹیم کے لیے اپنے خدشات کو ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے ،سنیل شیٹھی نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کے انتخاب پر مایوسی… Continue 23reading یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے، جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں ، سنیل سیٹھی

فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 19  فروری‬‮  2015

فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

ممبئی  بالی ووڈ کی دنیا میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی شاہ رخ خان اور کاجول کی سپر ہٹ فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کو مسلسل 20 سال تک سینما گھر کی زینت بنے رہنے کےبعد ہٹا لیا گیا ہے۔ 90 کی دہائی میں پردے پر آنے والی شاہ رخ خان اور… Continue 23reading فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

نصرالدین شاہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے

datetime 19  فروری‬‮  2015

نصرالدین شاہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے

لاہور بھارتی اداکار نصرالدین شاہ پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اداکار نصرالدین شاہ اپنی اہلیہ ثنا شاہ اور بیٹی ہبا شاہ کے ہمرا ہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔نصرالدین شاہ اس سے قبل بھی کئی دفعہ لاہور آچکے ہیں… Continue 23reading نصرالدین شاہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے

انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے اچھوتی خواہش

datetime 19  فروری‬‮  2015

انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے اچھوتی خواہش

نئی دہلی   بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی محبوبہ انوشکا شرما نے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ ویرات کوہلی کا وہ بلا دیکھنا چاہتی ہیں جس سے انہوں نے پاکستان کے خلاف سنچری بنائی ہے۔انہوں نے اپنی… Continue 23reading انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے اچھوتی خواہش

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو نامعلوم لڑکی کا بوسہ

datetime 19  فروری‬‮  2015

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو نامعلوم لڑکی کا بوسہ

ممبئی  اِن دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں ایک خاتون بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کو بوسہ دے رہی ہے ۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق یہ بوسہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو ملاہے ۔تصویر میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک خوبرولڑکی دبنگ ہیرو سلمان خان کے… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو نامعلوم لڑکی کا بوسہ

خیبر پختونخوا:’غیر اخلاقی‘ فلموں اور ڈراموں پر پابندی کا بل

datetime 18  فروری‬‮  2015

خیبر پختونخوا:’غیر اخلاقی‘ فلموں اور ڈراموں پر پابندی کا بل

 خیبر پختونخوا  پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں برسرِ اقتدار تحریک انصاف کی حکومت نے کیبل پر نشر کیے جانے والی غیر اخلاقی فلموں، سٹیج اور سی ڈیز ڈراموں پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک بل صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ یہ بل منگل کو خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں حکومت… Continue 23reading خیبر پختونخوا:’غیر اخلاقی‘ فلموں اور ڈراموں پر پابندی کا بل

رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے کترینہ کیساتھ گزارا جبکہ پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے

datetime 18  فروری‬‮  2015

رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے کترینہ کیساتھ گزارا جبکہ پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے

ممبئی   بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے اپنی گرل فرینڈ کترینہ کیف کیساتھ گزارا جبکہ اس دن پھولوں کے تحائف دیپکا پڈکون کو دئیے۔ کترینہ کیف جوکہ اپنی فلم ”خطرہ“ کی شوٹنگ میں بہت مصروف ہیں اس کے باوجود انہوں نے رنبیر کیساتھ ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے وقت نکالا اور ان کیساتھ… Continue 23reading رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے کترینہ کیساتھ گزارا جبکہ پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے

شکتی کپور کے ‘مداح’ نے ان کا کان نوچ لیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

شکتی کپور کے ‘مداح’ نے ان کا کان نوچ لیا

ممبئی  بولی وڈ اداکار شکتی کپور کو اُس وقت ایک ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا، جب گزشتہ ہفتے کان پور میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک مداح نے ان کے کان کی بالی نوچ کر انھیں زخمی کردیا۔ ہندوستانی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق شکتی کپور، ساتھی اداکاروں… Continue 23reading شکتی کپور کے ‘مداح’ نے ان کا کان نوچ لیا