ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انوشکا شرما کی ویرات کوہلی سے اچھوتی خواہش

datetime 19  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی   بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی محبوبہ انوشکا شرما نے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ ویرات کوہلی کا وہ بلا دیکھنا چاہتی ہیں جس سے انہوں نے پاکستان کے خلاف سنچری بنائی ہے۔انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ دیکھنے میں دلچسپی رکھتی ہیں اور یہ میچ لازمی دیکھتی ہیں لیکن آج کل وہ اپنی نئی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔انوشکا کا کہنا تھا کہ بے شک وہ ورلڈ کپ میچز کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نہیں جا سکیں لیکن اس کے باوجود ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ مصروفیات کے باوجود بھارت کے میچ دیکھنے کی پوری کوشش کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ وہ بھارت سے اچھے کھیل کی امید رکھتی ہیں اور ان کا دل کرتا ہے کہ بھارت ہر میچ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کریں۔واضح رہے اس سے قبل انوشکا شرما نے اپنے اور ویرات کوہلی کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی تھی اور کہا تھا کہ وہ اپنے رشتے کا بہت احترام کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…