جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو نامعلوم لڑکی کا بوسہ

datetime 19  فروری‬‮  2015 |

ممبئی  اِن دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں ایک خاتون بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کو بوسہ دے رہی ہے ۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق یہ بوسہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو ملاہے ۔تصویر میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک خوبرولڑکی دبنگ ہیرو سلمان خان کے رخسار پر بوسہ دے رہی ہے جس کے نتیجے میں سلمان خان خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔سلمان خان کے ہاتھ میں ایک گلاب کا سرخ رنگ کا پھول بھی ہے اور یہی کہاجارہاہے کہ یہ پھول لڑکی نے دیا۔ سوشل میڈیا پر مذکورہ لڑکی کی شناخت سامنے نہیں آسکی تاہم یہ کہاگیاہے کہ بوسہ دینے والی لڑکی سلمان خان کی مداح ہے جس نے ’سلومیاں‘ کو بوسہ دے کر اپنا ویلنٹائن ڈے یادگار بنالیا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…