اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کا آئی پی ایل سے کنارہ کشی کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا نے آئی پی ایل کی فرنچائز راجھستان رائلز کے شیئرز فروخت کرکے لیگ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا جو آئی پی ایل فرنچائز راجھستان رائلز کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر ہیں، اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد راج کندرا اب کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے اس لئے دونوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے شیئر فروخت کرکے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔آئی پی ایل کے چیئرمین رنجیب بسوال نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر جلد نظر ثانی کیا جائے گا۔واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے چنئی سپر کنگز کے سی ای او گروناتھ می اپن اور راجھستان رائلز کے راج کندرا کو سٹے بازی میں ملوث قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…