منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

کچھ اداکاروں کی بیویاں مجھ سے ڈرتی ہیں، سنی لیون

datetime 27  مارچ‬‮  2015

کچھ اداکاروں کی بیویاں مجھ سے ڈرتی ہیں، سنی لیون

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ کچھ اداکاروں کی بیویاں اب بھی ان سے ڈرتی ہیں اور نہیں چاہتی کہ ان کے خاوند کسی فلم میں میرے ساتھ اداکاری کریں۔ ایک انٹرویو میں سنی لیونی نے کہا کہ کچھ بیویوں کو شاید ایسا خوف ہے کہ اگر ان کے خاوند میرے… Continue 23reading کچھ اداکاروں کی بیویاں مجھ سے ڈرتی ہیں، سنی لیون

سونم کپورفٹبالربن گئیں، سلمان خان سے مقابلہ کیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

سونم کپورفٹبالربن گئیں، سلمان خان سے مقابلہ کیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی خوبصورتی اور سٹائل کے حوالے سے جانی جاتی ہیں لیکن وہ اپنے پرستاروں کو فٹبال میں مہارت سے حیران کرنے والی ہیں۔ سونم نے اپنی فلم میں سلمان خان کے ساتھ فٹبال کھیل کر سب کو حیران کیا، یہ مناظر فلم کے ایک گانے میں شامل کئے… Continue 23reading سونم کپورفٹبالربن گئیں، سلمان خان سے مقابلہ کیا

سلمان خان بیان ریکارڈ کرانے عدالت پہنچ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2015

سلمان خان بیان ریکارڈ کرانے عدالت پہنچ گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان اپنا بیان ریکارڈ کرانے ممبئی سیشن کورٹ پہنچ گئے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان آج ہٹ اینڈ رن کیس میں اپنا بیان رکارڈ کرانے کیلئے عدالت پہنچے ہیں۔ سلمان خان پر الزام ہے کہ انہوں نے 13 سال پہلے نشے میں گاڑی چلاتے ہوئے فٹ پاتھ پر سوئے… Continue 23reading سلمان خان بیان ریکارڈ کرانے عدالت پہنچ گئے

قوالی کو زوال نہیں، ہمیشہ زند ہ رہے گی: راحت فتح

datetime 27  مارچ‬‮  2015

قوالی کو زوال نہیں، ہمیشہ زند ہ رہے گی: راحت فتح

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)راحت فتح علی خان پاکستان کے ان خوش نصیب سنگرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے گزشتہ سال سے اب تک اپنے البم ’بیک ٹو لو‘ کی طرح ’بیک ٹو بیک‘ کامیابیاں حاصل کیں۔ایسے وقت میں جبکہ بے شمار سنگرز سنگل سانگ بھی ریلیز کرتے ہوئے ڈرتے رہے، وہیں راحت فتح علی… Continue 23reading قوالی کو زوال نہیں، ہمیشہ زند ہ رہے گی: راحت فتح

پریانکا کو’ کوین‘ سے ہارنے کا افسوس نہیں

datetime 27  مارچ‬‮  2015

پریانکا کو’ کوین‘ سے ہارنے کا افسوس نہیں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں اداکارو¿ں کی’ کیٹ فائٹ‘ مشہور ہے لیکن کچھ موقعوں پر اس کے برعکس بھی ہو جاتا ہے۔منگل کو سنہ 2015 کے فلموں کے لیے قومی اعزاز یا نیشنل ایوارڈز میں کنگنا راناوت کو فلم ’کوین‘ میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ دیا گیا۔ایوارڈ کی دوڑ میں پریانکاچوپڑا فلم ’میری کوم‘ میں… Continue 23reading پریانکا کو’ کوین‘ سے ہارنے کا افسوس نہیں

بولی وڈ کے بادشاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتادی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

بولی وڈ کے بادشاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتادی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ میں اربوں روپوں کا بزنس کرنے والی فلموں میں کام کرنے والے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان نے یہ ترقی راتوں رات حاصل نہیں کی۔شاہ رخ خان نے انڈین شو ‘انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون’ میں اپنے کیرئیر کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ… Continue 23reading بولی وڈ کے بادشاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتادی

شاہد کپور نے شادی کے حوالے سے چپ توڑ دی

datetime 27  مارچ‬‮  2015

شاہد کپور نے شادی کے حوالے سے چپ توڑ دی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ میں جہاں شاہد کپور اور دہلی سے تعلق رکھنے والی میرا راجپوت کی شادی کے چرچے عام ہوئے، وہیں کچھ میڈیا رپورٹس میں ان خبروں کی تردید بھی کی گئی، جبکہ شاہد کپور نے اس حوالے سے کچھ نہ بتانے کی قسم کھا رکھی تھی۔لیکن ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ… Continue 23reading شاہد کپور نے شادی کے حوالے سے چپ توڑ دی

جیکی چن کافلم ”ڈریگن بلیڈ “ کا انڈین ریمیک بنانے کی خواہش

datetime 27  مارچ‬‮  2015

جیکی چن کافلم ”ڈریگن بلیڈ “ کا انڈین ریمیک بنانے کی خواہش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مشہور اداکار جیکی چن اپنی فلم ” ڈریگن بلیڈ “ کو بھارت میں بھی لانچ کرنا چاہتے ہیں۔اس سلسلے میں وہ اپنی اس فلم کا انڈین ریمیک بنا کر لانا چاہتے ہیں۔جیکی چن نے کہا کہ وہ بھارت میں بھی اس فلم کی مقبولیت کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ فلم ” ڈریگن… Continue 23reading جیکی چن کافلم ”ڈریگن بلیڈ “ کا انڈین ریمیک بنانے کی خواہش

ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی دو ہزار پانچ کے ناول آسلائیٹ ٹرک آف مائنڈ سے ماخوذ ہے۔ فلم میں ترانوے سالہ شخص کی زندگی کے کامیاب پہلوو¿ں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جو اپنی زندگی کے کامیاب سفر کو ایک… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

1 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 969