اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

بولی وڈ کے بادشاہ نے اپنی پہلی تنخواہ بتادی

datetime 27  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ میں اربوں روپوں کا بزنس کرنے والی فلموں میں کام کرنے والے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان نے یہ ترقی راتوں رات حاصل نہیں کی۔شاہ رخ خان نے انڈین شو ‘انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون’ میں اپنے کیرئیر کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ تھی صرف 50 روپے جو کہ ان کو سینما کے باہر ٹکٹ بیچنے پر ملتی تھی، لیکن آج ان کی فلمیں باکس آفس پر سب سے زیادہ ہٹ ہوتی ہیں اور تقریبا ایک ارب روپے سے زیادہ کماتی ہیں۔بولی وڈ کے بادشاہ نے تو یہ بھی بتایا کے ان کی خواہش تھی کہ وہ کبھی تاج محل دیکھیں اور آج وہ اپنا ہر خواب پورا کر سکتے ہیں۔یہ شو جمعہ کے روز نشر کیا جائے گا جس میں کرن جوہر، عالیہ بھٹ اور انوشکا شرما بھی شاہ رخ خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…