جلد فلموں میں کام کرتے ہوئے نظر آئوں گا،بابر علی
لاہور ( این این آئی) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’ لنڈا بازار ‘‘ میں اپنا بالی کو کردار بہت پسند ہے اور یہ آج بھی میری ذات کے ساتھ چپکا ہوا ہے ، ڈرامہ سیریل میں ماریہ واسطی نے میرے ہمراہ بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا… Continue 23reading جلد فلموں میں کام کرتے ہوئے نظر آئوں گا،بابر علی







































