منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

معروف ادا کارہ بھی بشری عرف پنکی کی مرید نکلیں

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) معروف ادارکارہ نور بھی بشری عرف پنکی کی مرید نکلیں،معروف ادارکارہ نور نے کہا ہے کہ بشری عرف پنکی میری مرشد ہیں اور میں مرشد بشری عرف پنکی سے ایک عزیز کے ذریعے ملی اور اس کی مرید بننے سے میری زندگی میں مثبت تبدیلی آئی اور مرشد کے کہنے پرمیں نے عبایا زیب تن کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مرشد نے ولی حامد سے طلاق لینے کے لئے مجھے کبھی نہیں کہا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ بات قطعی غلط ہے کہ میں اپنے سابق خاوند عون چوہدری سے شادی کرونگی اور میں اس کے حق میں بالکل بھی نہیں ہوں ۔ یاد رہے کہ عمران خان کی بشری کے ساتھ شادی کی خبریں میڈیا چینل کی زینت بنی ہوئی ہیں ،جبکہ عمران خان وضاحت بھی دے چکے ہیں کہ انہوں نے بشری بی بی عرف پنکی کو شادی کی آفر کی ہے جس کے لئے وہ بشری بی بی کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…