منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ حریم فاروق کی چائے والی کے روپ میں تصاویر وائرل

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق اوراداکار علی رحمن خان اپنی فلم ’’پرچی ‘‘ کی کامیاب نمائش پربہت خوش ہیں ۔ دونوں فنکار فلم کی پروموشنل شوٹ کیلئے گزشتہ روز ایک ٹرک اڈے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے شوٹ

کروایا ۔ حریم فاروق کی چائے والی کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔ واضح رہے کہ فلم پرچی پہلی پاکستانی فلم ہے جو سعودی عرب کے سینما گھروں میں بھی دکھائی جائیگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…