پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کترینہ کیف کواچھی خبرکی امید

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کترینہ کیف کواچھی خبرکی امید

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ اگر مجھے شاہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کا حصہ بنایا گیا تو یہ میرے لئے بہت بڑی اور اچھی خبر ہوگی، میڈیا میں گردش کرتی خبر کہ فلم ڈان میں پریانکا چوپڑا کی جگہ کترینہ کیف کو لئے جانے کا فیصلہ… Continue 23reading کترینہ کیف کواچھی خبرکی امید

کامیڈین ماجد جہانگیر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کامیڈین ماجد جہانگیر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

لاہور(نیوز ڈیسک) شوبزکی دنیا میں پاکستان کی پہچان مشہور پروگرامز ففٹی ففٹی،سات رنگ اور سندھی پراگرامز کے معروف کامیڈین ماجد جہانگیر شدید علالت کے باعث کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور حکومتی توجہ کے منتظر ہیں جن پر گزشتہ رمضان میں فالج کا حملہ ہواجس کے باعث ان کے ہاتھ پاؤں اور ہونٹوں نے کام… Continue 23reading کامیڈین ماجد جہانگیر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

اوم پوری نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم سائن کرلی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

اوم پوری نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم سائن کرلی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کے نامور اداکار اوم پوری نے اعتراف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں بننے والی فلمیں وہاں کے معاشرے کی عکاسی نہیں کررہی ہیں، اِن کا مقصد ہے جادو دکھانا تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ دیکھیں۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں آرٹ فلموں کے معتبر نام اوم پوری کا کہنا تھا کہ ایسا… Continue 23reading اوم پوری نے پاکستان میں اپنی پہلی فلم سائن کرلی

وہ لوگ اداکار بنتے ہیں جو خود سے محبت نہیں کرتے‘شاہ رخ خان

datetime 14  جنوری‬‮  2016

وہ لوگ اداکار بنتے ہیں جو خود سے محبت نہیں کرتے‘شاہ رخ خان

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے بین الاقوامی ناظرین کے لیے ایک انڈین فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیاہے-بھارتی اخبارکے مطابق شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ ’میرا خواب ہے کہ میں ایک ایسی انڈین فلم بناو¿ں جو بین الاقوامی ناظرین بھی دیکھ سکیں، مجھے امید ہے آنے والے… Continue 23reading وہ لوگ اداکار بنتے ہیں جو خود سے محبت نہیں کرتے‘شاہ رخ خان

فلم ”وزیر“ میں امیتابھ کی اداکاری پرمجھے فخر ہے‘ ابھیشک بچن

datetime 14  جنوری‬‮  2016

فلم ”وزیر“ میں امیتابھ کی اداکاری پرمجھے فخر ہے‘ ابھیشک بچن

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کامیاب اداکار امیتابھ بچن کی حال ہی میں ریلیز فلم ”وزیر“ نے نہ صرف مداحوں کا دل جیت لیا بلکہ اداکار کے بیٹے ابھیشیک بچن کو بھی امیتابھ کی اداکاری پر فخر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن نے اپنے والد امیتابھ بچن کی فلم کی تعریف کرتے ہوئے کہنا… Continue 23reading فلم ”وزیر“ میں امیتابھ کی اداکاری پرمجھے فخر ہے‘ ابھیشک بچن

ایکس مین سیریز کی آٹھویں فلم ’ ڈیڈپول ‘ کے نئے ٹریلر کا اجرا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

ایکس مین سیریز کی آٹھویں فلم ’ ڈیڈپول ‘ کے نئے ٹریلر کا اجرا

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)مارول کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی امریکن بلاک بسٹر ایکس مین سلسلے کی آٹھویں فلم ڈیڈ پول کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ٹِم مِلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ویڈ ولسن نامی شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک… Continue 23reading ایکس مین سیریز کی آٹھویں فلم ’ ڈیڈپول ‘ کے نئے ٹریلر کا اجرا

فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ وماڈل فضا علی نے کہا ہے کہ سچے فنکارکوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، اسی طرح ایک فنکارکوبھی کسی ایک شعبے تک قید نہیں کیا جاسکتا۔ ان خیالات کا اظہارفضاءعلی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔… Continue 23reading فنکار کو فلم اور ٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، فضا علی

فلم کی کم کمائی پر کنگ خان کا صبر بھی جواب دے گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

فلم کی کم کمائی پر کنگ خان کا صبر بھی جواب دے گیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کنگ شا ہ رخ خان کی فلم دل والے نے پزیرائی تو حاصل کی لیکن اس کے باوجود کنگ خان کے صبر کا پیمانہ جواب دے گیا، کہتے ہیں وہ اپنی فلم کے باکس آفس کی کمائی سے مایوس ہوئے ہیں۔شا ہ رخ اورکاجول کی جوڑی نے فلم “دل والے” میں بہترین… Continue 23reading فلم کی کم کمائی پر کنگ خان کا صبر بھی جواب دے گیا

شیوسیناکی دھمکیوں کے سائے میں غلام علی کی شاندارپرفارمنس

datetime 13  جنوری‬‮  2016

شیوسیناکی دھمکیوں کے سائے میں غلام علی کی شاندارپرفارمنس

کولکتہ(نیوزڈیسک) پاکستانی غزل گائیک غلام علی نے آخرکار ہندوستانی شہر کلکتہ میں اپنے فن کا جادو جگا دیا ۔گلف نیوز کے مطابق غزل گائیک غلام علی نے کانسرٹ کے آغاز میں سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں 30 سال بعد کلکتہ آیا ہوں لیکن مجھے ایسا محسوس… Continue 23reading شیوسیناکی دھمکیوں کے سائے میں غلام علی کی شاندارپرفارمنس

Page 607 of 969
1 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 969