ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا ہالی وڈ فلم میں قسمت آزمانے کو تیار

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں کامیابیوں کے جھندے گاڑنے کے بعد پریانکا چوپڑا اب ہالی وڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔جی ہاں پریانکا چوپڑا 1990 ءکی مشہورسیریز”بے واچ“ پر مبنی فلم میں ایکشن میں نظر آئیں گی، جس میں وہ ولن کا کردار نبھائیں گی۔فلم کی کہانی لائف گارڈز کے الیٹ گروپ کے لیڈر کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی فوج کے جوانوں کو اپنا مشن مکمل کرنے کیلئے حوصلہ دیتا ہے۔واضح رہے کہ پریانکا اس سے قبل اپنی پہلی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹکو میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرنے پرپیپلز چوائس ایوار ڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…