بہتر ہے میری ذاتی زندگی پر بات نہ کی جائے‘ کترینہ کیف
ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے رنبیر کپورکے ساتھ قطع تعلقی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ ذاتی زندگی پربات نہیں کی جائے۔بالی وڈ میں گزشتہ چھ سال سے رنبیر کپوراور کترینہ کیف کے رومانوی تعلقات کی افواہیں عام ہیں اورایک بھارتی صحافی کا کہنا ہے… Continue 23reading بہتر ہے میری ذاتی زندگی پر بات نہ کی جائے‘ کترینہ کیف







































