بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فواد اور رنویر کی ڈب میش وڈیو انسٹاگرام پر جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان ڈب میش پر بھی چھا گئے. فواد خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک وڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میرون رنگ کے کپڑوں میں ملبوس رنویر نے اپنی حالیہ فلم ”باجی راو مستانی“ کے ایک ملہاری گانے پر ڈانس کا آغاز کیا، جس کے بعد فواد خان بھی مسکراتے ہوئے ڈانس میں شامل ہوگئے۔ فواد نے انسٹاگرام پر وڈیو کے ساتھ لکھا، ”آیان کو یہ بہت پسند آئے گا“، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ڈب میش وڈیو فواد نے اپنے بیٹے کے لیے ہی ریکارڈ کی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…