بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

”مجھے دل سے نہ بھلانا “مہناز بیگم کے چاہنے والے آج بھی سحر میں

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)کوئل سی میٹھی آواز جو دل میں اترکر ایسے تار چھیڑے کہ جذبوں کو زبان مل جائے۔ایسی ہی سریلی آواز مہناز بیگم کی آج تیسری برسی ہے۔موسیقی کے متوالوں کے لیے مدھر آواز مہناز بیگم 1958کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ والدہ کجن بیگم سے موسیقی وراثت میں ملی۔70کی دہائی میں گلوکاری کا آغاز کیا۔ریڈیو ،ٹی وی اور فلم کے لیے ڈھائی ہزار سے زائد گیت گائے۔مہناز موسیقی کی اصناف کی باریکیوں سے واقف کلاسیکی موسیقی ہو یا پاپ غزل ہواٹھمری ،سننے والوں کو سحر میں جکڑ لے۔ پنجابی گیتوں میں بھی زبان اور سر پر مکمل عبور حاصل تھا۔تین دہائیوں تک اپنی آواز کا جادو جگا کر درجنوں ایوارڈ سمیٹنے والی مہناز بیگم کو چاہنے والوں کے لیے بھلانا ممکن نہیں ا±ن کے گائے گیت ا±ن کی یاد یں تازہ کرتے رہیں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…