منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

اداکاری کے ساتھ ہدایتکاری کا تجر بہ بھی کا میا ب رہا،نور

datetime 19  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ نور جنہوں نے بطور ہدایت کارہ اپنی پہلی اردو فلم ”عشق پازیٹو“ مکمل کرلی ہے نے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ ہدایتکاری کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ انسان کے اندر جو بھی ٹیلنٹ ہو اس کو موقع ملنے پر اس کااظہار کرنا چاہیے۔میں فلم کی دنیا میں ابھی بہت کچھ کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں۔نور کی رواں برس بطور اداکارہ ”خدائے ذوالجلال“ اور بطور ہدایتکارہ و اداکارہ فلم ”عشق پازیٹو“نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…