زیب کے گانوں نے ”فتور“ کامیوزک چینلز چارٹ پر نمایاں پوزیشن پر پہنچا دیا
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف گلوکارہ زیب کے فلم ” فتور“ کے لیے گائے گیتوں کی دھوم، میوزک چینلزکے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی۔اداکارہ کترینہ کیف اور ادیتیہ رائے کپور پر فلمائے جانے والے دو گیتوں کوجہاں فلم میکرز نے پروموشن کے لیے استعمال کیا، وہیں ان گیتوں… Continue 23reading زیب کے گانوں نے ”فتور“ کامیوزک چینلز چارٹ پر نمایاں پوزیشن پر پہنچا دیا